حکومت کا نجی کالج کے کیمپس کی رجسٹریشن بحال کرنے کا فیصلہ
نجی کالج کی کیمپس رجسٹریشن بحال: محکمہ تعلیم کا نوٹیفکیشن متوقع
حکومت کا نجی کالج کے کیمپس کی رجسٹریشن بحال کرنے کا فیصلہ پنجاب حکومت نے نجی کالج کے کیمپس کی رجسٹریشن بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق محکمہ تعلیم پنجاب نے انتظامیہ کو آگاہ کر دیا، جلد کیمپس کا لائسنس بحال کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائے گا۔ لائسنس بحالی کے بعد نجی کالج معمول کے مطابق تعلیمی سرگرمیاں شروع کرے گا۔ یاد رہے کہ احتجاج کے روز صوبائی وزیر تعلیم کے حکم پر نجی کالج کی رجسٹریشن معطل کی گئی تھی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
India
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
Urdu News
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
abc news
پنجاب حکومت
رجسٹریشن بحال
نجی کالج کے کیمپس
لائسنس بحالی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.