حکومت پنجاب: دفعہ 144 کا نفاذ ڈپٹی کمشنرز کو سونپ دیا گیا
دفعہ 144 کا نفاذ: ڈپٹی کمشنرز کو 30 دن کا اختیار مل گیا
حکومت پنجاب نے دفعہ144 کے نفاذ کا اختیار ڈپٹی کمشنرز کو دیدیا حکومت پنجاب نے دفعہ 144 کے نفاذ کا اختیار ڈپٹی کمشنرز کو دیدیا۔ ڈپٹی کمشنرز اپنے ضلع میں 30 جبکہ سیکرٹری داخلہ صوبہ بھر میں 90 دن تک دفعہ 144 لگا سکیں گے۔ حکومت پنجاب نے کوڈ آف کریمنل پروسیجر 1898 میں ترمیم کر دی۔ ترمیم کے مطابق ڈپٹی کمشنرز کو اپنے ضلع میں ضرورت کے مطابق 30 دن تک دفعہ 144 کے نفاذ کا اختیار دیا گیا ہے۔ اسی طرح سیکرٹری داخلہ پنجاب کو صوبہ بھر میں 90 دن کیلئے دفعہ ایک سو چوالیس کے نفاذ کا اختیار ہوگا۔ نوے یوم سے زائد عرصہ کیلئے دفعہ 144 کے نفاذ کا اختیار کابینہ کے پاس ہوگا۔ پنجاب اسمبلی سے کوڈ آف کریمنل پروسیجر 1898 میں ترمیم کی منظوری کے بعد محکمہ قانون نے گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ اس سے قبل کابینہ کی منظوری کے بعد سیکرٹری داخلہ دفعہ144 کے نفاذ کا نوٹیفیکیشن کیا کرتے تھے۔ حکومت پنجاب نے سیکرٹری داخلہ پنجاب کی سفارش پر دفعہ 144 کے نفاذ کا اختیار ڈپٹی کمشنرز کو تفویض کیا ہے ۔ جو اپنے متعلقہ اضلاع میں حالات کو دیکھتے ہوئے بروقت فیصلہ کرنے کے مجاز ہوں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
نوٹیفیکیشن
حکومت پنجاب
دفعہ 144
ڈپٹی کمشنرز
سیکرٹری داخلہ پنجاب
تبصرے
Please keep the discussion respectful.