26 ویں آئینی ترمیم: صدر کے دستخط کے بعد نوٹیفکیشن جاری
26 ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن: اہم تبدیلیاں اور اثرات
26ویں آئینی ترمیم پر صدر نے دستخط کردیئے ،نوٹیفکیشن جاری 26 ویں آئینی ترمیم پر صدر مملکت نے دستخط کردیئے ، صدر مملکت کےد ستخط کے بعد آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری ہو گیا۔ گزٹ نوٹیفکیشن کے ذریعے 26 ویں آئینی ترمیم نافذ ہو گئی۔ آئینی ترمیم کے مطابق نئے چیف جسٹس کا تقرر پارلیمانی کمیٹی کے ذریعے ہوگا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے چیف جسٹس کی تقرری کیلئے فوری طور پر پارلیمانی کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پارلیمان سے پاس ہونے کے بعد 26 ویں آئینی ترمیم کی حتمی منظوری کے تمام مراحل مکمل ہو گئے۔ 26 ویں آئینی ترمیم کی صدر پاکستان کی طرف سے توثیق کے بعد گزٹ نوٹیفکیشن بھی جاری ہو گیا۔ 26 ویں آئینی ترمیم کی پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے توثیق کیلئے صدر پاکستان کو ایڈوائس بھیجی تھی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
نوٹیفکیشن جاری
نئے چیف جسٹس
آئینی ترمیم
صدر نے دستخط کردیئے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.