مہنگائی اور معیشت: احسن اقبال کا خوش آئند بیان
وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے: مہنگائی کم ہو رہی ہے، معیشت ترقی کر رہی ہے
مہنگائی تیزی سے نیچے اور معیشت اوپر جارہی ہے، احسن اقبال وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ مہنگائی تیزی سے نیچے آ رہی ہے اور معیشت اوپر جا رہی ہے۔ احسن اقبال نے ڈیٹا فیسٹ 2024 کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ میرے لیے خوشی کی بات ہے کہ میں پاکستان کے پہلےڈیٹا فیسٹ کی تقریب سے خطاب کر رہا ہوں۔ آج ہم ایک ایسی دنیا میں داخل ہو چکے ہیں جو انسانی تاریخ کی سب سے تیز ترین تبدیلیوں سے گزر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم وہ لوگ ہیں جنھوں نے تختی سے لے کر فائیو جی تک کا سفر دیکھا ہے۔ اس انقلاب کو جو چیز آگے بڑھائے گی وہ ڈیٹا اور جدید ٹیکنالوجی ہوگی، ڈیجیٹل انقلاب برپا ہو چکا ہے۔ اس میں ترقی کا ایندھن ڈیٹا ہے، ڈیٹا ہی مصنوعی ذہانت کا بنیادی جز ہے، اور اس کی کوالٹی ہی کسی بھی اصول کی بنیاد ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان آج 2024 میں اپنے مستقبل کی سمت کا تعین کر رہا ہے۔ اس کے لیے ہمیں نہایت قابلِ بھروسہ ڈیٹا کی ضرورت ہے۔ جب ہم چوبیس سال بعد اپنی سو سالہ آزادی کا جشن منانے کی تیاری کریں گے۔ تو ہمارا سب سے زیادہ انحصار اسی ڈیٹا پر ہوگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
احسن اقبال
ہنگائی تیزی سے نیچے
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی
تیز ترین تبدیلیوں
ڈیجیٹل انقلاب
مصنوعی ذہانت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.