26 ویں آئینی ترامیم کی منظوری: وزیراعظم شہباز شریف کا تاریخی بیان
شہباز شریف کی تقریر: 26 ویں آئینی ترامیم سے ملک کا مستقبل محفوظ ہوگا
آج تاریخی دن، ثابت ہوگیا پارلیمنٹ عظیم ہے، وزیراعظم وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج یہ ثابت ہو گیا کہ پارلیمنٹ عظیم ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 26 ویں آئینی ترامیم کی منظوری قومی اتفاق رائے کی شاندار مثال ہے۔ آج چارٹر آف ڈیموکریسی کا ادھورا خواب پایہ تکمیل کو پہنچا۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے منتخب وزرائے اعظم کو گھر بھیج دیا جاتا تھا، اب ایسا نہیں ہوگا۔ پاکستان کی تاریخ میں آج کا دن عظیم دن ہے، آج یہ ثابت ہو گیا کہ پارلیمنٹ عظیم ہے۔ شہباز شریف نے کہا کہ ماضی میں جمہوری حکومتوں کا خاتمہ کیا گیا، لاکھوں لوگوں کو انصاف نہیں ملتا۔ ترامیم کے بعد انصاف کے حصول میں آسانی ہوگی۔ آج اراکین پارلیمنٹ نے پاکستان کے آئین میں ایسی ترامیم کی ہیں جن سے ان شاءاللہ ملک کا مستقبل محفوظ ہوگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
وزیراعظم
شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم محمد شہباز شریف
آئینی ترامیم
قومی اتفاق رائے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.