26 ویں آئینی ترامیم: بروقت انصاف کی ضمانت، مریم نواز کا بیان
مریم نواز: 26 ویں آئینی ترامیم سے عوام کی آواز بلند ہوگی
آئینی ترامیم سے بروقت انصاف ہوتا نظر آئے گا، مریم نواز زیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ 26 ویں آئینی ترامیم سے بروقت انصاف ہوگا اور ہوتا نظر بھی آئے گا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز نے 26 ویں آئینی ترامیم پاس ہونے پر قوم کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ 26 ویں آئینی ترامیم عوام کی آواز سب سے بلند ہونے کا واضح پیغام ہے۔ انہوں نے کہا کہ 26 ویں آئینی ترامیم پارلیمنٹ کی بالا دستی کےلئے ناگزیر تھی۔ ترمیم کی منظوری سے پارلیمنٹ کو مکمل آئینی اختیار اور وقار واپس ملا ہے۔ مریم نواز نے کہا کہ آئینی ترامیم پاکستان کو دنیا کی مثالی جمہوریت کی صف میں کھڑا کرے گی۔ اس ترمیم سے عدالتی نظام میں مثبت اصلاحات کا باب کھل گیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے مزید کہا کہ سود کے خاتمے کی شق کا خیرمقدم مقدم کرتی ہوں، عدلیہ کو خودمختار اور مزید مستحکم کیا گیا ہے۔ انصاف تک عوامی رسائی کو یقینی بنایا گیا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
India
Hindi news
latest news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک
Urdu News
Magazine News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
وزیر اعلیٰ پنجاب
مریم نواز
مریم نواز شریف
آئینی ترامیم
وزیر اعلیٰ مریم نواز
ترمیم کی منظوری
عدالتی نظام
جمہوریت کی صف میں کھڑا کرے گی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.