بختاور بھٹو زرداری کے ہاں تیسرے بیٹے کی پیدائش، خاندان میں خوشی کا سماں
تیسرے بیٹے کی پیدائش: بختاور بھٹو زرداری اور محمود چوہدری کی خوشخبری
بختاور بھٹو زرداری کے ہاں تیسرے بیٹے کی پیدائش صدر آصف زرداری اور بینظیر بھٹو شہید کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کے ہاں تیسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ بختاور بھٹو زرداری اور ان کے شوہر محمود چوہدری نے سوشل میڈیا پر تیسرے بیٹے کی ولادت کی خبر دی۔ جوڑے نے بیٹے جیسی نعمت سے نوازنے پر اللہ تعالیٰ کا شکر بھی ادا کیا۔ بختاور بھٹو نے بتایا کہ ان کے گھر تیسرے بیٹے کی پیدائش 20 اکتوبر 2024 یعنی گزشتہ روز ہوئی۔ انہوں نے اپنے تیسرے بیٹے کا نام نہیں بتایا۔ بختاور بھٹو نے اپنے تیسرے صاحبزادے کا نام نہیں بتایا لیکن انہوں نے بتایا ہے کہ تیسرے بیٹے کی پیدائش گزشتہ روز 20 اکتوبر 2024 کو ہوئی ہے۔ بختاور بھٹو زرداری کی 31 جنوری 2021 کو محمود چوہدری کے ساتھ شادی ہوئی تھی۔ ان کے اس سے قبل دو بیٹے میر حاکم محمود چوہدری اور میر سجاول محمود چوہدری ہیں۔ میر حاکم محمود چوہدری کی پیدائش 11 اکتوبر 2021 کو اور دوسرے بیٹے میر سجاول محمود چوہدری کی پیدائش 05 اکتوبر 2022 کو ہوئی تھی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Multan news
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
صدر آصف زرداری
بختاور بھٹو زرداری
بینظیر بھٹو شہید
تیسرے بیٹے کی ولادت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.