ایف بی آر کی نئی ہدایت: فائلرز بننے کیلئے سابقہ گوشوارے ضروری نہیں
ایف بی آر کا نیا ایس آر او: ایکٹیو ٹیکس پیئرز کی فہرست روزانہ اپ ڈیٹ ہوگی
فائلرز بننے کیلئے سابقہ گوشوارے جمع کروانے کی ضرورت نہیں، ایف بی آر فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے ایکٹیو ٹیکس دہندگان کے لیے اچھی خبر سامنے آئی ہے کہ فائلرز بننے کیلئے سابقہ گوشوارے جمع کروانے کی ضرورت نہیں ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے انکم ٹیکس قانون میں تبدیلی کردئی گئی ہے۔ نئے ایس آر او کے مطابق مقررہ تاریخ میں ریٹرن جمع کروانے سے فائلر ایکٹو ٹیکس پیئرفہرست میں آجائے گا۔ اور گزتہ سال کے گوشواروں کی بجائے موجودہ سال کی ریٹرن پر ایکٹو فائلر اسٹیٹس بن جائے گا۔ موجودہ ایس آر او سے پہلے گزشتہ سال کے گوشوارے جمع کروانا لازم تھے۔ اس سے قبل پہلے ہر اتوار ایکٹیو ٹیکس پیئر لسٹ اپ ڈیٹ ہوتی تھی۔ ایس آر کے بعد اب روزانہ کی بنیاد پر لسٹ اپ ڈیٹ ہوگی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Pakistan
India
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Urdu Magazine
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
ایف بی آر
فیڈرل بورڈ آف ریونیو
انکم ٹیکس
فائلرز
گوشوارے جمع
مقررہ تاریخ
ایس آر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.