سمندری طوفان دانا کا خطرہ: مغربی بنگال اور اُڑیسہ میں ہنگامی تیاریاں
بھارت کو سمندری طوفان دانا کا سامنا: مغربی بنگال اور اُڑیسہ میں حفاظتی اقدامات
بھارت، مغربی بنگال اور اُڑیسہ کو شدید سمندری طوفان دانا کا خطرہ نیشنل ڈیزاسٹر رسپانس فورس (این ڈی آر ایف) نے مغربی بنگال میں 14 ٹیموں اور اُڑیسہ میں 11 ٹیموں کو تعینات کیا ہے۔ بھارتی محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے آج کہا کہ مشرقی بھارت کی ریاستوں مغربی بنگال اور اُڑیسہ کو سمندری طوفان دانا سے خطرہ لاحق ہے۔ ، جو جمعرات کی رات اور جمعہ کی صبح کے درمیان پوری اور ساگر جزیرے کے درمیان 120 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہواؤں کے ساتھ ٹکرانے کا امکان ہے۔ بھارت کے کابینہ سکریٹری ٹی وی سومناتھن نے آنے والے سمندری طوفان سے نمٹنے کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے نیشنل کرائسس مینجمنٹ کمیٹی کے ہنگامی اجلاس کی صدارت کی۔ آئی ایم ڈی کے ڈائریکٹر جنرل نے اجلاس کو بتایا کہ مشرقی وسطی خلیج بنگال پر کم دباؤ کا علاقہ 22 اکتوبر تک شمال مغرب کی طرف بڑھنے اور دباؤ میں تبدیل ہونے اور اگلے دن تک سمندری طوفان دانا میں تبدیل ہونے کا امکان ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
google news
مغربی بنگال
اُڑیسہ
شدید سمندری طوفان
بھارتی محکمہ موسمیات
نیشنل ڈیزاسٹر رسپانس فورس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.