قاسم رونجھو کا استعفیٰ: بی این پی مینگل کے منحرف سینیٹر کی کہانی
سینیٹ میں 26ویں ترمیم پر اختلاف: قاسم رونجھو کا استعفیٰ
بی این پی مینگل کے منحرف سینیٹر قاسم رونجھو مستعفی ہو گئے بلوچستان نیشنل پارٹی(بی این پی) مینگل کے منحرف سینیٹر قاسم رونجھو نے سینیٹ کی رکنیت سے استعفی دے دیا ۔ سینیٹ میں 26ویں ترمیم پر ووٹنگ میں پارٹی پالیسی کے برخلاف ووٹ دینے پر سینیٹر قاسم رونجھو نے اپنی سینیٹ کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔ قاسم رونجھو نے اپنا استعفیٰ سیکریٹری سینیٹ کو جمع کرادیا۔یاد رہے کہ قاسم رونجھو سینیٹ میں بی این پی مینگل کے پارلیمانی لیڈر بھی ہیں۔ واضح رہے کہ اتوار کو 26ویں آئینی ترمیم پر سینیٹ میں ہونے والی ووٹنگ پر بی این پی مینگل کی سینیٹر نسیمہ احسان اور قاسم رونجھو نے آئینی ترمیم کے حق فلور کراس کیا تھا۔ سردار اختر مینگل نے دونوں منحرف سینیٹرز سے استعفی طلب کیا تھا۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر سردار اختر مینگل نے لکھا تھا کہ بلوچستان نیشنل پارٹی سینیٹر نسیمہ احسان اور سینیٹر قاسم رونجھو کو فوری استعفیٰ دینے کا حکم دیتی ہے۔ اگر کل تک استعفیٰ نہیں دیا تو دونوں سینیٹرز کو پارٹی سے برطرف کردیا جائے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news today
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Pakistan
India
latest news
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
پارلیمانی لیڈر
بلوچستان نیشنل پارٹی
بی این پی مینگل
سینیٹر قاسم رونجھو مستعفی
قاسم رونجھو
تبصرے
Please keep the discussion respectful.