سپریم کورٹ میں اپارٹمنٹ الاٹمنٹ کیس: جسٹس منصور علی شاہ کا اہم بیان
جسٹس منصور علی شاہ: جو اللہ چاہے گا وہی ہوگا، اپارٹمنٹ کیس میں ریمارکس
جو اللہ چاہے گا وہی ہوگا، جسٹس منصور علی شاہ جسٹس منصورعلی شاہ نے اپارٹمنٹ الاٹمنٹ کیس میں ریمارکس دیے کہ جو اللہ چاہے گا وہی ہوگا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان میں اسلام آباد کے سیکٹر جی 10 ٹو میں اپارٹمنٹ الاٹمنٹ کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس منصورعلی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔ سماعت کے دوران درخواست گزارخوشدل خان ملک نے کہا کہ ہماری دعا ہے آپ اسی طرح بینچ ایک میں ہی رہیں۔ اس پرجسٹس منصورعلی شاہ نے کہا کہ جو اللہ چاہے گا وہی ہوگا۔ سپریم کورٹ نے آئندہ سماعت پر ایم ڈی پی ایچ اے کو ریکارڈ سمیت طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت دو ہفتوں کیلئے ملتوی کردی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan
breaking news
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
سپریم کورٹ
جسٹس منصور علی شاہ
سپریم کورٹ آف پاکستان
جسٹس منصورعلی شاہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.