مریم نواز عوام کی خدمت کیلئے کوشاں: وزیر اطلاعات پنجاب کا بیان
مریم نواز کا فلیگ شپ پروگرام: عوام کی خدمت کے نئے اقدامات
مریم نواز عوام کی خدمت کیلئے کوشاں ہیں، عظمیٰ بخاری وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مریم نواز عوام کی خدمت کیلئے دن رات کوشاں ہیں۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں مہنگائی دوسرے صوبوں کی نسبت کم ہے۔ پنجاب میں عوام کیلئے بہت سے ریلیف منصوبے جاری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مریم نواز عوام کی خدمت کیلئے دن رات کوشاں ہیں۔ اپنی چھت اپنا گھر کے تحت دوسری قسط کا اجرا شروع ہوگیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اساتذہ کی تربیت کیلئے پروگرام کا آغاز کردیا گیا۔ اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام مریم نواز کا فلیگ شپ پروگرام ہے۔ عظمیٰ بخاری نے مزید کہا کہ پروگرام کے تحت قرض ملنے پر لوگوں نے گھر بنانا شروع کردیے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
abc news
عظمیٰ بخاری
مریم نواز
وزیر اطلاعات پنجاب
وزیر اطلاعات
ریلیف منصوبے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.