نواز شریف اور مریم نواز کا دورہ برطانیہ: شیڈول جاری
نواز شریف اور مریم نواز کا برطانیہ اور امریکہ کا سفر
نواز شریف اور مریم نواز کے دورہ برطانیہ کا شیڈول جاری پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائدمحمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے دورہ برطانیہ کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق صدر مسلم لیگ ن نواز شریف جمعے کو دبئی، برطانیہ امریکہ اور یورپ کے دورہ پر روانہ ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف جمعے کے روز لاہور سے دبئی روانہ ہوں گے اور ایک رات دبئی میں قیام کریں گے۔ اس کے علاوہ نواز شریف ہفتے کو لندن پہنچیں گے اور لندن میں دو دن قیام کے بعد منگل کو امریکہ روانہ ہوجائیں گے۔ تاہم امریکہ میں چار دن قیام کے بعد واپس لندن پہنچیں گے۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نومبر کے پہلے ہفتے میں لندن پہنچیں گی۔ نواز شریف اور مریم نواز اکٹھے یورپ کا دورہ کریں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
latest news
breaking news
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
مریم نواز
نواز شریف
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ
قائدمحمد نواز شریف
یورپ کا دورہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.