پاکستان سے 2 لاکھ کے قریب عازمین حج: نئی حج پالیسی کا اعلان
وزارت مذہبی امور نے حج پالیسی میں عازمین کی تعداد اور کوٹہ مقرر کر دیا
حج پالیسی،پاکستان سے2لاکھ کے قریب عازمین حج کیلئے جائینگے وفاقی کابینہ میں حج پالیسی پیش کردی گئی، 1لاکھ 79 ہزار210 عازمین حج کی سعادت حاصل کرسکیں گے۔ ذرائع کے مطابق پیکج 10لاکھ 65ہزار سے 10 لاکھ 75 ہزار کے درمیان ہو گا- سپانسرشپ سکیم کےتحت گورنمنٹ سکیم کا کوٹہ 5ہزار /پر ائیویٹ کا کوٹہ 25 ہزار مختص حج کوٹہ مساوی تقسیم ہوگا کابینہ کی منظوری ملنے کے فوری بعد حج در خواستوں کی وصولی کا شیڈول جا ری کردیا جا ئے گا ۔ وزارت مذہبی امور نے در خواستوں کی وصولی کیلئے بنکوں کے انتخاب کیلئے خوا ہش مند بنکوں سے25 اکتوبر تک کوا ئف طلب کر لئے ۔ ،اگلے سال سرکاری حج پیکج 10لاکھ 65ہزار سے 10 لاکھ 75 ہزار کے درمیان ہوگا ۔ حج کو ٹہ کے مطابق پاکستان سے آئندہ سال 1 لاکھ 79 ہزار210 عازمین حج کی سعادت حاصل کرسکیں گے - ، حج پالیسی کے مطابق حج کوٹہ گو رنمنٹ سکیم اور پرائیویٹ حج سکیم میں 50فی صد کے تناسب سے تقسیم ہوگا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
afghanistan news
abc news
وزارت مذہبی امور
وفاقی کابینہ
حج پالیسی
عازمین حج
حج کو ٹہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.