نئے چیف جسٹس کی تعیناتی: پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ملتوی
نئے چیف جسٹس کی تعیناتی: اہم پیشرفت اور پی ٹی آئی کی عدم شرکت
نئے چیف جسٹس کی تعیناتی پر پارلیمانی کمیٹی اجلاس ملتوی، پی ٹی آئی کو منانے کا فیصلہ نئے چیف جسٹس آف پاکستان کی تعیناتی کے لیے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس پی ٹی آئی ارکان کی عدم شرکت پر ملتوی کردیا گیا۔ کمیٹی نے پی ٹی آئی کو منانے کے لیے ان کے پاس جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نئے چیف جسٹس آف پاکستان کی تعیناتی کے لیے رجسٹرار سپریم کورٹ نے تین نام پارلیمانی کمیٹی کو بھیج دیے۔ ذرائع کے مطابق تین سینئر ججز کے نام پارلیمانی کمیٹی کو بجھوائے گئے ہیں۔ جن میں موسٹ سینئر جسٹس منصور ہیں اور ان کے بعد جسٹس منیب اور جسٹس یحییٰ آفریدی ہیں۔ سپریم کورٹ کی جانب سے ایک صفحے پر مشتمل مختصر رپورٹ بجھوائی گئی۔ جس میں ججز کا مختصر پروفائل، تاریخ پیدائش، تعلیم، وکالت کی تفصیلات، کب جج بنے؟ ۔ کب ہائی کورٹس کے چیف جسٹس بنے، سپریم کورٹ میں تعیناتی کی تاریخ بھی شامل ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
India
breaking news
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
russia news today. mlb lockout news
abc news
سپریم کورٹ
نئے چیف جسٹس
پی ٹی آئی ارکان
جسٹس منیب
رجسٹرار سپریم کورٹ
تین نام پارلیمانی کمیٹی کو بھیج دیے
موسٹ سینئر جسٹس منصور
جسٹس یحییٰ آفریدی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.