"اسلام آباد ہائی کورٹ نے بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور کر لی"
"بشریٰ بی بی کی ضمانت: 10 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض رہائی"
توشہ خانہ ٹو کیس میں بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور کرلی۔ ان کی ضمانت 10،10 لاکھ روپے ضمانتی مچلکوں کی عوض منظور کی گئی۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت پر رہائی کا مختصر تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ ایک صفحے کے مختصر تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ بشریٰ بی بی کی ضمانت دس لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کی جاتی ہے۔ وجوہات پر مبنی تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا۔ اس سے قبل، اسلام آباد ہائی کورٹ میں بشری بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کی۔ درخواست پر سماعت جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کی، وکیل سلمان صفدر اور ایف آئی اے پراسیکیوٹر عمیر مجید ملک عدالت میں پیش ہوئے۔ گزشتہ روز بشریٰ بی بی کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے اپنے دلائل مکمل کرلیے تھے اور آج ایف آئی اے پراسیکیوٹر نے دلائل دیے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan
India
latest news
breaking news
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news
abc news
google news
پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف
سابق وزیراعظم
بانی عمران خان
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب
بشریٰ بی بی
ضمانت منظور
اسلام آباد ہائی کورٹ
توشہ خانہ ٹو کیس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.