"حکومت سندھ کا کراچی میں ڈبل ڈیکر بسیں چلانے کا فیصلہ"
"کراچی میں ڈبل ڈیکر بسیں: سندھ حکومت کا جدید ٹرانسپورٹ منصوبہ"
حکومت سندھ کا کراچی میں ڈبل ڈیکر بسیں چلانے کا فیصلہ سینئر وزیر شرجیل میمن نے اعلان کیا ہے کہ حکومت سندھ ٹرانسپورٹ کے مسائل کم کرنے کے لیے شہر قائد میں ڈبل ڈیکر بسیں متعارف کروانے جارہی ہے۔ ٹرانسپورٹ، انفارمیشن، ایکسائز اور ٹیکسیشن کے عہدے پر فائز وزیر شرجیل میمن نے یہ اعلان اپنے دفتر میں ایک اجلاس کی صدارت کے دوران کیا۔ پریس ریلیز کے مطابق وفاقی وزیر نے کہا کہ ڈبل ڈیکر بسوں کی خریداری کے لیے کوششیں جاری ہیں۔ انہوں نے سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے حکام کو تیاریاں تیز کرنے کی ہدایت کی۔ انہوں نے کہا کہ ہم کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کو جدید بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔ حکومت سندھ کے اس اقدام سے شہر کے ٹرانسپورٹ کے نظام میں نمایاں بہتری آئے گی اور شہری سستا اور آرام دہ سفر کرسکیں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
google news
ٹرانسپورٹ
شہر قائد
ڈبل ڈیکر بسیں
حکومت سندھ
سینئر وزیر شرجیل میمن
پریس ریلیز
ڈبل ڈیکر بسوں
شہری سستا اور آرام دہ سفر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.