"بل گیٹس کا کملا ہیرس کی صدارتی مہم کیلئے 50 ملین ڈالر کا عطیہ"
"بل گیٹس اور ٹیلر سوئفٹ کی کملا ہیرس کی حمایت"
بل گیٹس کا کملا ہیرس کی صدارتی مہم کیلئے 50 ملین ڈالر کا عطیہ امریکہ میں صدارتی الیکشن کی دوڑ میں شامل امیدواروں کی مدد کے لیے دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں شامل ایلون مسک اور بل گیٹس جیسے لوگ بھی پیش پیش ہیں۔ اسپیس ایکس و ٹیسلا کے بانی اور ایکس (سابقہ ٹوئیٹر) کے مالک دنیا کے امیر ترین انسان ایلون مسک ریپبلیکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ جبکہ مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس کی حمایت کررہے ہیں۔ بل گیٹس نے کملا ہیریس کی انتخابی مہم کے لیے 50 ملین ڈالر بھی عطیہ کردیے۔ بل گیٹس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ دونوں سیاسی جماعتوں کا حامی ہوں مگر یہ الیکشن مختلف ہے۔ اس سے قبل امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے بھی صدارتی انتخابات میں کملا ہیرس کی حمایت کا اعلان کیا تھا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Multan news
Pakistan
Hindi news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
بل گیٹس
صدارتی مہم
امریکہ میں صدارتی الیکشن
50 ملین ڈالر کا عطیہ
کملا ہیریس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.