"خلیج بنگال میں سمندری طوفان کی تشکیل: پاکستان پر اثرات"
"خلیج بنگال میں طوفان کی پیشگوئی: پاکستان کی ساحلی پٹی کی صورت حال"
خلیج بنگال میں سمندری طوفان کی تشکیل، پاکستان پر کیا اثر پڑیگا؟ کراچی: خلیج بنگال میں سمندری طوفان کی ایک اور سرگرمی دیکھنے میں آرہی ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے بتایا کہ خلیج بنگال میں سمندری طوفان کی تشکیل ہورہی ہے۔ سردار سرفراز کے مطابق سمندری طوفان کل تک شدید سمندری طوفان میں تبدیل ہوسکتا ہے جو 24 اکتوبر کو بھارتی مشرقی ساحلی کی جانب بڑھے گا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ اس سسٹم کی وجہ سے پاکستان کی ساحلی پٹی پر کوئی اثرات نہیں پڑے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Hindi news
latest news
breaking news
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
پاکستان نیوز
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
سمندری طوفان
خلیج بنگال
چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز
سردار سرفراز
سمندری طوفان کی تشکیل
پاکستان کی ساحلی پٹی
بھارتی مشرقی ساحلی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.