نیا توشہ خانہ کیس: بشریٰ بی بی کی رہائی کی تفصیلات
توشہ خانہ کیس ٹو: بشریٰ بی بی کی ضمانت اور رہائی
نیا توشہ خانہ کیس: بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کے بعد عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت کیلئے روبکار جاری کردی گئی۔ جیل انتظامیہ نے بشریٰ بی بی کو رہا کردیا ۔ گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نے ان کی ضمانت منظور کی تھی۔ توشہ خانہ کیس ٹو میں ضمانت کے بعد بشریٰ بی بی کے ضمانتی مچلکے اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے جاری کیے۔ بشریٰ بی بی کا ضمانتی مچلکہ ملک طارق محمود نون نے جمع کرایا اور ان کی رہائی کی روبکار کچھ دیر میں اڈیالہ جیل میں جمع کرائی جائے گی۔ جس کے بعد بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ کی رہائی ممکن ہے۔ ویب ڈیسک:توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کے بعد عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ضمانت کیلئے روبکار جاری کردی گئی۔ جیل انتظامیہ نے بشریٰ بی بی کو رہا کردیا ۔ گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نے ان کی ضمانت منظور کی تھی۔ توشہ خانہ کیس ٹو میں ضمانت کے بعد بشریٰ بی بی کے ضمانتی مچلکے اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے جاری کیے۔ بشریٰ بی بی کا ضمانتی مچلکہ ملک طارق محمود نون نے جمع کرایا اور ان کی رہائی کی روبکار کچھ دیر میں اڈیالہ جیل میں جمع کرائی جائے گی۔ جس کے بعد بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ کی رہائی ممکن ہے۔
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
today news in urdu
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
بشریٰ بی بی
توشہ خانہ ٹو کیس
نیا توشہ خانہ کیس
جیل انتظامیہ
بشریٰ بی بی کو رہا
روبکار جاری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.