چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا آخری روز: اہم تفصیلات
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا آخری روز: عدالتی روسٹر جاری
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے آخری روز کا عدالتی روسٹر جاری سپریم کورٹ نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے آخری روز کا عدالتی روسٹر جاری کردیا، وہ آخری روز چیمبر ورک کریں گے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آخری روز کسی بھی بینچ میں شامل نہیں ہیں۔ روسٹر کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی ریٹائرمنٹ پر فل کورٹ ریفرنس کل صبح 10 بج کر 30 منٹ پر ہوگا ۔ جبکہ جسٹس منصور علی شاہ چھٹی پر ہوں گے۔سپریم کورٹ کی جانب سے جمعہ کو 7 بینچز تشکیل دیئے گئے ہیں۔ بینچ نمبر ایک میں جسٹس منیب اختر، جسٹس اطہر من اللہ، بینچ نمبر 2 میں جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس شاہد وحید شامل ہیں۔ روسٹر کے مطابق بینچ نمبر 3 میں جسٹس امین الدین، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس عرفان سادات، بینچ نمبر 4 میں جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس مسرت ہلالی، جسٹس شہزاد احمد خان، بینچ نمبر 5 میں جسٹس عائشہ ملک، جسٹس عقیل عباسی شامل ہوں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
سپریم کورٹ
ریٹائرمنٹ
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
عدالتی روسٹر جاری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.