گورنر اور وزیراعلیٰ پنجاب: تقرری کا تنازع بڑھتا جارہا ہے
تقرری کے معاملے میں گورنر اور وزیراعلیٰ پنجاب کی تلخی
تقرری کا معاملہ؛ گورنر اور وزیراعلیٰ پنجاب آمنے سامنے لاہور: گورنر پنجاب اور وزیراعلیٰ پنجاب کے درمیان تقرری کے معاملے پر تنازعات بڑھنے لگے۔ متعدد جامعات کے ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ اور وائس چانسلر کی تعیناتی کے معاملے پر گورنر ہاؤس اور ایوان وزیر اعلیٰ آمنے سامنے آگئے ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے پانچ یونیورسٹیز کے مختلف شعبوں کے ڈینز کی تعیناتی کے آرڈر کیے جب کہ گورنر پنجاب نے ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ کی تعیناتی کی سمریز کو مسترد کردیا۔ ذرائع گورنر ہاؤس سیکرٹریٹ کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب نے ایک ایک نام فائنل کرکے بھجوائے تھے۔ ایوان وزیر اعلیٰ تین نام بھیجنے کا پابند ہوتا ہے۔ گورنر سیکرٹریٹ کا کہنا ہے کہ تین ناموں میں سے ایک نام گورنر پنجاب نے فائنل کرنا ہوتا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ گورنر پنجاب نے ڈینز کی تعیناتی کی سمری واپس وزیر اعلی کو بھجوا دی ہے۔ ذرائع گورنر ہاؤس کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب نے ڈینز کی تعیناتی کرکے رولز کی خلاف ورزی کی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
وزیر اعلیٰ پنجاب
تقرری کا معاملہ
گورنر اور وزیراعلیٰ پنجاب آمنے سامنے
گورنر سیکرٹریٹ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.