پنجاب میں 5 سال سے کم بچوں کا پولیو کے قطرے کا ریکارڈ ڈیجیٹل کرنے کا فیصلہ
پولیو کے قطرے: بچوں کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے کی نئی حکمت عملی
5سال سے کم بچوں کا ریکارڈ ڈیجیٹل کرنے کا فیصلہ پنجاب میں پولیو کے قطروں سےمحروم بچوں کیلئے پہلی بار تمام ریکارڈ ڈیجٹل کرنے کا فیصلہ ہوگیا۔ وزیرصحت پنجاب خواجہ عمران نذیرکاکہنا ہےپولیو سےنمٹنےکیلئےہربچےکاریکارڈ کمپیوٹرائزڈ سطح پر دستیاب ہوگا۔ لاہور سےپائلٹ پروجیکٹ کا آغاز ہوگا،5سال سےکم بچوں کا ریکارڈ ڈیجیٹل کرنےکافیصلہ ہے۔ لاہورسےڈیجیٹل پولیو ڈیٹا کا پائلٹ پروجیکٹ لانچ ہوگا۔ وزیرصحت پنجاب خواجہ عمران نذیرنےکہاکہ پاکستان میں پولیو وائرس کے پھیلاؤ میں گزشتہ سال اضافہ ہوا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نےپولیو پرقابو پانے کیلئے جامع پلان طلب کیا۔ پنجاب میں انسدادپولیو کےقطروں سےمحروم بچوں کا پتہ لگانا اہم تھا۔ ڈیجیٹل ڈیٹا سےبچوں کی انسداد پولیو قطرے پینےکی تمام ہسٹری موجودہوگی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
India
Hindi news
latest news
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
پاکستان نیوز
نیوز
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
وزیراعلیٰ پنجاب
پولیو کے قطروں
ریکارڈ ڈیجٹل
ڈیجیٹل پولیو ڈیٹا
وزیرصحت پنجاب
خواجہ عمران نذیر
ڈیجیٹل ڈیٹا
تبصرے
Please keep the discussion respectful.