لاہور میں فضائی آلودگی: بیماریوں کے پھیلنے کا خطرہ
لاہور: فضائی آلودگی میں اضافہ، احتیاطی تدابیر ضروری
لاہور: فضائی آلودگی بڑھ گئی، بیماریاں پھیلنے کا خطرہ لاہور میں فضائی آلودگی بڑھتے ہی بیماریاں پھیلنے کا خطرہ منڈلانے لگا۔ پلمونولوجسٹ ڈاکٹر عرفان ملک کا کہنا ہے کہ فضائی آلودگی بچوں، بزرگوں، حاملہ خواتین اور بیمار افراد کے لیے خطرناک ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ اسموگ میں اضافے سے ہارٹ اٹیک کے امکانات زیادہ ہو جاتے ہیں اور شیرخوار بچوں میں دمہ ہونے کا خدشہ بھی بڑھ جاتا ہے۔ ڈاکٹر عرفان ملک نے بتایا کہ فضائی آلودگی آنکھ اور گلے کو ہی نہیں بلکہ جلد کو بھی متاثر کرتی ہے۔ اُنہوں نے احتیاطی تدابیر بتاتے ہوئے کہا کہ پانی کا استعمال بڑھائیں اور متوازن خوراک میں دالیں اور سبزیاں شامل کریں۔ ڈاکٹر عرفان ملک نے یہ بھی کہا ہے کہ چہرے پر ماسک کے علاوہ گلاسز کا بھی استعمال کریں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
breaking news
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
فضائی آلودگی
ڈاکٹر عرفان
ڈاکٹر عرفان ملک
ہارٹ اٹیک
شیرخوار بچوں
متوازن خوراک
تبصرے
Please keep the discussion respectful.