بنگلا دیش کی حکومت نے چھاتر لیگ پر پابندی لگا دی
شیخ حسینہ واجد کی پارٹی کے طلبہ ونگ پر پابندی: اہم حقائق
حسینہ واجد کی پارٹی کے طلبہ ونگ چھاتر لیگ پر پابندی بنگلا دیش کی حکومت نے سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ واجد کی پارٹی کے طلبہ ونگ چھاتر لیگ پر پابندی لگا دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلا دیشی حکومت نے چھاتر لیگ کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا۔ شیخ حسینہ واجد کے طلبہ ونگ چھاتر لیگ پر مظاہرین پر پُرتشدد حملوں میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلا دیشی حکومت نے انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کے تحت عوامی لیگ کے طلبہ ونگ پر پابندی لگائی ہے۔ شیخ حسینہ واجد کی حکومت کے خلاف مظاہروں میں چھاتر لیگ کے لوگوں نے یونیورسٹی کیمپس میں طلبہ مظاہرین پر حملے کیے تھے۔ پولیس اور حکومت مخالف مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں 700 سے زیادہ لوگ مارے گئے تھے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
حسینہ واجد
میڈیا رپورٹس
سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ واجد
بنگلا دیش
یونیورسٹی کیمپس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.