زرمبادلہ ذخائر میں 9.42 کروڑ ڈالر کی کمی: اسٹیٹ بینک کے اعدادوشمار
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 9.42 کروڑ ڈالر کی کمی: 18 اکتوبر تک صورتحال
زرمبادلہ ذخائر میں 9.42 کروڑ ڈالر کی کمی زرمبادلہ ذخائر میں 9.42 کروڑ ڈالر کی کمی ہو گئی۔ اسٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے مطابق زرمبادلہ ذخائر 18 اکتوبر کو ختم ہوئے ہفتے میں 9.42 کروڑ ڈالر کم ہوئے ہیں۔ ملکی زرمبادلہ ذخائر 18 اکتوبر تک 16.01 ارب ڈالر رہے۔ اسٹیٹ بینک کے ذخائر 1.8 کروڑ ڈالر اضافے سے 11.04 ارب ڈالر رہے۔ اس کے علاوہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 11.22 کروڑ ڈالر کم ہوکر 4.97 ارب ڈالر رہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
اسٹیٹ بینک
کمرشل بینکوں
زرمبادلہ ذخائر
ملکی زرمبادلہ ذخائر
تبصرے
Please keep the discussion respectful.