"دبئی میں ملازمت کے مواقع: 185,000 نئی نوکریاں آنے والی ہیں!"
"دبئی میں ملازمت کے مواقع: 2030 تک ایک لاکھ 85 ہزار نئے ملازمین کی ضرورت"
دبئی میں ملازمت کے خواہش مند افراد کیلئے اچھی خبر دبئی کو اگلے 6 سالوں میں ایک لاکھ 85 ہزار نئے ملازمین کی ضرورت ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 2030 تک دبئی ائیرپورٹ ایک لاکھ 85 ہزار کو نوکریاں فراہم کرے گا۔ خبر رساں ادارے کا بتانا ہے کہ نئی نوکریوں کی فراہمی کے بعد دبئی ائیرپورٹ سے وابستہ ملازمین کی تعداد 8 لاکھ سے زائد ہوجائے گی۔ مزید برآں دبئی کا المتکوم ائیرپورٹ تیزی سے مزید ائیرلائنز کو خوش آمدید کہنے کو تیار ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
breaking news
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
abc news
google news
غیر ملکی خبر رساں ادارے
نئی نوکریوں
کھ 85 ہزار کو نوکریاں
دبئی ائیرپورٹ
نئے ملازمین
تبصرے
Please keep the discussion respectful.