اسلام آباد میں قیدیوں کی وینز پر حملہ: مفرور پی ٹی آئی ایم پی ایز دوبارہ گرفتار
قیدیوں کی وینز پر حملے کی تفصیلات: اسلام آباد میں ہنگامہ
اسلام آباد میں قیدیوں کی وینز پرحملہ، 2 مفرور پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت تمام قیدی دوبارہ گرفتار سنگ جانی ٹول پلازہ پر قیدیوں کی تین گاڑیوں پر مسلح افراد نے حملہ کیا ۔ جس دوران تحریک انصاف کے 2 رکن صوبائی اسمبلی سمیت متعد د قیدی فرار ہوئے تاہم پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے تمام کو دوبارہ گرفتار کر لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے قیدی وینز کے شیشے توڑ دیئے ، وینز میں 80 قیدی موجود تھے ،۔ جنہیں عدالت میں پیشی کے بعد اٹک جیل منتقل کیا جارہا تھا کہ سنگجانی ٹول پلازہ کے قریب ملزمان نے قیدی وینز پر حملہ کیا۔ اور قیدیوں کو چھڑانے کی کوشش کی لیکن پولیس کی بر وقت کارروائی سے تمام ملزمان کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قیدی وینز پر حملہ ملک لیاقت علی کے بیٹے نے اپنے ساتھیوں کی مدد سے کیا ۔ قیدی وینز میں کے پی کے کے معاون خصوصی بہبود آبادی ملک لیاقت موجود تھے ،۔ ارکان صوبائی اسمبلی انور زیب اور یاسر قریشی بھی قیدی وین سے فرار ہوئے ۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملک لیاقت اور اس کے بیٹے کو دوبارہ گرفتار کر لیا ہے ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
پاکستان نیوز
bbc news
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
پولیس
سنگ جانی ٹول پلازہ
2 رکن صوبائی اسمبلی
تمام قیدی دوبارہ گرفتار
ایم پی ایز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.