آئی پی پیز کے معاہدوں پر نظرثانی: مزید 8 معاہدے زیرِ غور، عطا تارڑ
آئی پی پیز کے ساتھ مذاکرات اور بجلی قیمتوں میں کمی، حکومتی اقدامات
مزید 8 آئی پی پیز کے معاہدوں پر نظرثانی کی گئی، عطا تارڑ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ 5 انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کو بند کر دیا گیا۔ جب کہ 8 مزید آئی پی پیز کے ساتھ دوبارہ مذاکرات ہوئے اور معاہدوں پر نظرثانی کی گئی ہے۔ قیمتوں میں کمی کے حوالے سے قوم کو جلد خوشخبری ملے گی۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اراکین قومی اسمبلی ابرار احمد، ملک شاکر بشیر اعوان اور آسیہ ناز تنولی کے توجہ دلائو نوٹس پر اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر اطلاعات نے کہا کہ نیپرا نے گزشتہ روز ملک بھر میں 86 پیسے فی یونٹ بجلی کی قیمت میں کمی کی ہے۔ یہ کمی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی بجلی کی قیمتوں میں کمی پر بھرپور توجہ ہے۔ رواں سال وفاقی حکومت نے ایک یونٹ سے 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے لئے 50 ارب روپے جب کہ حکومت پنجاب نے 201 سے 500 یونٹس تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو 45 ارب روپے کی سبسڈی دی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
نیوز Pakistan news
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.