"چور دروازے سے اقتدار میں آنے کا راستہ بند کردیا: رانا ثنااللہ"
"پاکستان میں چور دروازے سے اقتدار کا خاتمہ: رانا ثنااللہ کی وضاحت"
چور دروازے سے اقتدار میں آنے کا راستہ بند کردیا، رانا ثنااللہ وزیراعظم کے مشیر اور وفاقی وزیر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم کی وجہ سے یہ امید پیدا ہوئی ہے کہ اب پاکستان کو چور راستوں سے نشانہ نہیں بنایا جائے گا جیسے کے ماضی میں بنایا جاتا رہا ہے۔ وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا ثنااللہ نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ (ن) نے ملک کی معشیت و ترقی میں مثبت کردار ادا کیا ہے اور پاکستان بحرانی کیفیت سے نکل آیا ہے اور اب ملک میں معاشی وسیاسی استحکام آئے گا۔ انہوں نے کہا کہ عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد جب حکومت بنائی ڈیفالٹ کاخطرہ لاحق تھا تاہم ہر مرحلے میں مسلم لیگ (ن) لیگ نے سیاسی حقیقت کےطور پر بھرپور کردار ادا کیا ہے اور تمام سیاسی قوتوں کے ساتھ مل کر کام کرنے پر یقین رکھا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اہم کردار ادا کیا اور ہمیشہ ملکی ترقی اور خوشحالی میں مثبت کردار ادا کیا جب کہ لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کرکے توانائی بحران پر قابو پایا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak news
news today
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Multan news
Pakistan
Hindi news
latest news
breaking news
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
google news
مسلم لیگ ن
رانا ثنااللہ
وزیراعظم کے مشیر
چور دروازے
وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ
ملکی ترقی
خوشحالی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.