"سال 2024 میں انکم ٹیکس گوشواروں کی تعداد 48 لاکھ سے تجاوز"
"انکم ٹیکس گوشواروں میں 100 فیصد اضافہ: 48 لاکھ فائلرز کا ریکارڈ"
سال 2024یں انکم ٹیکس گوشواروں کی تعداد 48لاکھ سے تجاوز ایف بی آر کی جانب سے بجلی، گیس کنکشن اور موبائل سمز کی بندش کی دھمکی کام کر گئی۔ق انونی چارہ جوئی سے بچنے کیلئے انکم ٹیکس گوشواروں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوگیا، فائلرز کی تعداد 100 فیصد اضافے کے ساتھ ا48 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔ ذرائع ایف بی آر کے مطابق اب تک گوشواروں کے ساتھ 123 ارب روپے سے زیادہ ٹیکس بھی جمع کرایا گیا ہے جو پچھلے سال سے 66 ارب روپے زیادہ ہے۔ ٹیکس گوشوارے کی توسیع شدہ دوسری ڈیڈلائن ختم ہونے میں پانچ روز باقی ہیں۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ سال کے مقابلے میں ٹیکس گوشواروں میں 24 لاکھ 13 ہزار کا اضافہ ہوگیا،۔ ان میں سے 18 لاکھ 20 ہزار 484 افراد نے قابل ٹیکس آمدن صفر ظاہر کی، مجموعی ٹیکس گوشواروں میں سے 38 فیصد نے قابل ٹیکس انکم صفر ظاہر کی۔ انکم ٹیکس گوشواروں کے ساتھ اس سال 123 ارب روپے سے زیادہ ٹیکس جمع ہوا،۔ پچھلے سال اسی مدت کے دوران گوشواروں کے ساتھ 56 ارب 55 کروڑ ٹیکس ملا۔ گوشواورں کے ساتھ ٹیکس وصولی میں 66 ارب یعنی 17.60 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق جولائی 2023 سے اب تک 16 لاکھ 90 ہزار 303 نئے افراد ٹیکس فائلر بنے،۔ ان میں سے 10 لاکھ 70 ہزار 732 نئے افراد نے قابل ٹیکس آمدن صفر ظاہر کی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
breaking news
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
abc news
ایف بی آر
ٹیکس
ٹیکس وصولی
انونی چارہ جوئی
ٹیکس گوشوارے
انکم ٹیکس گوشواروں
مجموعی ٹیکس
ٹیکس جمع
ٹیکس انکم صفر
ٹیکس گوشواروں
تبصرے
Please keep the discussion respectful.