"پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار رپورٹ: انڈیکس میں 4744 پوائنٹس کا اضافہ"
"ہفتہ وار رپورٹ: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی بلندی اور کیپٹلائزیشن میں اضافہ"
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار رپورٹ جاری پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔ جس کے مطابق سیاسی استحکام بیرونی فنانسنگ میں بہتری اور مثبت معاشی اظہارہے۔ جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے 100 انڈیکس میں ہفتے بھر میں 4 ہزار 744 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انڈیکس 89993 پوائنٹس کی تاریخی بلند ترین سطح پر بند ہواجبکہ ایک موقع پر 100 انڈیکس نے 90 ہزار کی تاریخی بلند ترین سطح بھی عبور کی۔. رپورٹ میں بتایا گیا کہ 100 انڈیکس کی تاریخی بلند ترین سطح 90593 پوائنٹس رہی، 100 انڈیکس کی ہفتہ وار کم ترین سطح 85349 پوائنٹس رہی۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن میں ہفتہ وار 513 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔ جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 11 کھرب 177 ارب روپے سے بڑھ کر 11 کھرب 690 ارب روپے ہوگئی ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
today news in urdu
abc news
google news
سیاسی استحکام
کاروباری ہفتے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (
ہفتہ وار رپورٹ جاری
بیرونی فنانسنگ
مارکیٹ کیپٹلائزیشن
تبصرے
Please keep the discussion respectful.