"نیوزی لینڈ نے بھارت کو 113 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کی"
"بھارت کی ہوم سیریز میں نیوزی لینڈ نے 12 سال بعد جیت حاصل کی"
نیوزی لینڈ نے بھارتی سورماؤں کو گھر میں ہی ڈھیر کردیا، 12 سال بعد ہوم سیریز میں شکست نیوزی لینڈ نے بھارت کو دوسرے ٹیسٹ میں 113 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ میزبان ٹیم 12 سال بعد اپنے گھر میں ٹیسٹ سیریز ہار گئی۔ بھارتی شہر پونے میں کھیلے گئے 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو شکست دے کر سیریز میں 0-2 فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ 359 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارتی ٹیم 245 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ نیوزی لینڈ نے پہلی اننگز میں 259 رنز بنائے جس کے جواب میں بھارت کو 156 رنز پر ڈھیر کردیا۔ یوں مہمان ٹیم کو پہلی اننگز میں 103 رنز کی برتری حاصل ہوئی ۔ میچ کے تیسرے دن نیوزی لینڈ نے دوسری نامکمل اننگز 5 وکٹوں پر 198 رنز سے آگے بڑھائی اور 255 رنز پر پوری ٹیم آؤٹ ہوگئی۔ اور یوں بھارت کو جیت کے لیے 359 رنز کا ہدف ملا۔ ٹام لیتھم 86 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، پہلی اننگز میں 7 وکٹیں حاصل کرنے والے واشنگٹن سُندر نے 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ۔ جبکہ جڈیجا نے 3 اور ایشون نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
latest news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
نیوزی لینڈ .
بھارتی سورماؤں
میزبان ٹیم
بھارتی شہر پونے
فیصلہ کن برتری
تبصرے
Please keep the discussion respectful.