"سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج دوبارہ شروع، اہم ایجنڈے پر غور"
"آج سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس میں کون کون سے نکات زیر بحث آئیں گے؟"
سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آج دوبارہ ہوں گے سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد آج دوبارہ ہوں گے۔ روسی وفاقی اسمبلی کی چئیرپرسن ویلنٹینا ماٹویینکو سینیٹ اجلاس سے خطاب کریں گی ۔ جبکہ صدرمملکت کے خطاب پر اظہارتشکر کی تحریک قومی اسمبلی اجلاس کے چھ نکاتی ایجنڈے کا حصہ ہے ۔ سینیٹ کا اجلاس آج ساڑھے 4 بجے چیئرمین یوسف رضا گیلانی کی صدارت میں ہو گا ۔ اجلاس کا واحد ایجنڈا روسی وفاقی اسمبلی کی چیئرپرسن ویلنٹینا ماٹویینکو کا ایوان بالا سے خطاب ہے ۔ قومی اسمبلی کا اجلاس شام 5 بجے اسپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت شروع ہو گا ۔ چھ نکاتی ایجنڈے کے مطابق وزیر قانون اعظم نذیرتارڑ صدر مملکت کے خطاب پر تحریک تشکر پیش کریں گے ۔ زرتاج گل ، عظیم الدین لکھوی ، سبین غوری ، رعنا انصار ، معین عامر پیرزادہ اورفرحان چشتی کے توجہ دلاؤ نوٹس بھی ایجنڈے کا حصہ ہیں ۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
abc news
google news
تبصرے
Please keep the discussion respectful.