"مجوزہ 27 ویں ترمیم: خصوصی پارلیمانی کمیٹی برقرار رکھنے کا فیصلہ"
"27 ویں ترمیم کی تیاری: مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی مشاورت"
مجوزہ 27 ویں ترمیم؛ خصوصی پارلیمانی کمیٹی برقراررکھنے کا فیصلہ مجوزہ 27 ویں ترمیم کے معاملے پرحکومت نے خصوصی پارلیمانی کمیٹی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پارلیمانی ذرائع کے مطابق مجوزہ آئینی ترمیم کے حوالے سے حتمی فیصلہ پارلیمانی کمیٹی ہی کرے گی۔ سید خورشید احمد شاہ کی زیر صدارت کمیٹی میں تمام پارلیمانی جماعتوں کی نمائندگی ہے۔ مجوزہ ترمیم لانے کےلیے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان مشاورت آج متوقع ہے۔ حکومتی ذرائع نے بتایا کہ دونوں جماعتوں کے رہنما آج قومی اسمبلی اجلاس کے موقع پر ملاقات کرینگے۔ 27 ویں ترمیم لانے کےلیے ابھی کوئی ٹائم فریم نہیں دیا گیا، ترمیم تمام جماعتوں کے اتفاق رائے سے لائی جائے گی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
Hindi news
breaking news
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
abc news
google news
مجوزہ آئینی ترمیم
مشاورت
حکومتی ذرائع
قومی اسمبلی اجلاس
مجوزہ 27 ویں ترمیم
پارلیمانی ذرائع
سید خورشید احمد شاہ
مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی
جماعتوں
اتفاق رائے
تبصرے
Please keep the discussion respectful.