"سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ لندن پہنچ گئے"
"لندن میں قاضی فائز عیسیٰ کی تقریب: ایک ہفتے کا قیام"
سابق چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ لندن پہنچ گئے سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اہلخانہ کے ہمراہ لندن پہنچ گئے۔ سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ لندن میں ایک ہفتہ قیام کریں گے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس ماڈل ٹیمپل میں بطور بینچرز شمولیت کی تقریب میں شریک ہوں گے۔ مڈل ٹیمپل کا بینچر بننا اعزاز ہے، عدلیہ میں اعلیٰ عہدوں پر فائز شخصیات کو دیا جاتا ہے۔ واضح رہے کہ قاضی فائز عیسیٰ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ وہ پاکستان کی پہلی شخصیت ہیں جنہیں مڈل ٹیمپل میں بطور بینچر منتخب کیا گیا۔ سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو اس سال مئی میں تقریب میں شرکت کی دعوت دی گئی تھی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Editorial
Essay women day
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
نیوز
afghanistan news
fox news Ukraine
fox news
google news
سابق چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ
ذرائع ابلاغ
مڈل ٹیمپل کا بینچر
سابق چیف جسٹس
اعلیٰ عہدوں پر فائز
تبصرے
Please keep the discussion respectful.