"وزیراعلیٰ سندھ کا آئین سے نگران حکومت کا آپشن نکالنے کا مطالبہ"
"نگران حکومت کے دور کے مسائل: وزیراعلیٰ سندھ کی اہم گفتگو"
آئین سے نگران حکومت کا آپشن نکال دینا چاہیے،وزیراعلیٰ سندھ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے آئین سے نگران حکومتوں کے آپشن کو باہر نکال دینے کا مطالبہ کردیا۔ کراچی میں انسداد پولیو مہم کے افتتاح پر میڈیا سے گفتگو میں وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نگران حکومت کا کوئی فائدہ نہیں۔ آئین سے نگران حکومت کا آپشن نکال دینا چاہیے۔ نگران حکومت کے دور میں مسائل پیدا ہوئے۔وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ ستائیسویں آئینی ترمیم کے حوالے سے کچھ نہیں جانتا۔ ماضی میں ایک خط نہ لکھنے اور بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر وزرائے اعظم کو گھر بھیجا گیا۔ پیپلز پارٹی ایسی چیز کی حمایت نہیں کرے گی جس سے کسی کے حقوق تلفی ہوں۔ انہوں نے مزید کہا کہ سندھ کے مفادات پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ ارسا کے غلط فیصلے کے خلاف ہم سی سی آئی میں گئے۔ میں نے ڈپٹی وزیراعظم اور دیگر کو فیصلہ واپس لینے کےلیے خط لکھا، یہ معاملہ سی او ڈی میں بھی موجود ہے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
Hindi news
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
russia news today. mlb lockout news
google news
پیپلز پارٹی
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ
،وزیراعلیٰ سندھ
نگران حکومت
وزرائے اعظم
تبصرے
Please keep the discussion respectful.