بجلی بلوں کی ادائیگی کے طریقہ کار میں تبدیلی: نئے قواعد اور معلومات
حکومت نے بجلی بلوں کی ادائیگی کے طریقہ کار میں تبدیلی کا آغاز کر دیا
بجلی بلوں کی ادائیگی کے طریقہ کار میں تبدیلی پر عملدرآمد شروع حکومت نے بجلی بلوں کی ادائیگی کے طریقہ کار میں تبدیلی پر عملدرآمد شروع کر دیا،۔ نئے طریقہ کے تحت صارفین اب سال میں ایک ہی بار بلوں پر قسط کرا سکیں گے۔ نیپرا نے مئی 2024 کو ڈسکوز کے سروس مینوئل میں تبدیلی کی منظوری دی تھی۔ اور نیپرا کی ہدایت پر ڈسکوز نے 1 اکتوبر سے عملدرآمد کا آغاز کر دیا ہے۔ بل جمع کرانے کی مقررہ تاریخ کے بعد قسط کی درخواست مسترد کر دی جائے گی۔ اور اگر قسط مقررہ مدت میں ادا کی گئی تو لیٹ پیمنٹ سرچارج نہیں لگے گا۔ نیپرا نے تمام ڈسکوز کو ہدایات پر عملدرآمد کی ہدایت کر رکھی ہے۔ مقرر تاریخ تک بل جمع نہ کرانے پر 14 فیصد سرچارج عائد ہوگا۔ نیپرا کے مطابق نئے سروس مینوئل پر عملدرآمد سے ڈسکوز کی مالی پوزیشن بہتر ہوگی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
Multan news
breaking news
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
today news in urdu
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
صارفین
بجلی بلوں
بجلی بلوں کی ادائیگی
نئے طریقہ
تبدیلی پر عملدرآمد شروع
بلوں پر قسط
نئے سروس
تبصرے
Please keep the discussion respectful.