اسرائیل میں حزب اللہ کا خوف، کابینہ کے اجلاس خفیہ مقامات منتقل
حزب اللہ کے خطرے پر اسرائیلی کابینہ کے اجلاسوں کا نیا انتظام
حزب اللہ کا خوف، اسرائیلی کابینہ کے اجلاس خفیہ مقامات پر منتقل اسرائیل نے حزب اللہ کے ممکنہ حملے کے خوف سے کابینہ کے اجلاس خفیہ مقامات پر منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ فیصلہ چند روز قبل حزب اللہ کی جانب سے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے گھر پر ڈرون حملے کے بعد کیا گیا ہے۔ اسرائیلی کابینہ کا اجلاس عام طور پر وزیر اعظم کے دفتر یا فوجی ہیڈ کوارٹر میں ہوتے تھے۔ اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کی جانب سے پارلیمنٹ ارکان اور علامتی حکومتی دفاتر پر حملوں کی کوششوں کی وجہ سے اب اہم جنگی میٹنگز خفیہ مقامات پر منتقل کر دی گئی ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
Multan news
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Magazine News
Urdu Magazine
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
abc news
google news
وزیر اعظم
اسرائیل
اسرائیلی میڈیا
حزب اللہ کا خوف
اسرائیلی کابینہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.