گیس کی قیمتوں میں اضافہ: 54 فیصد تک بڑھنے کا خدشہ
مالی سال 2025 کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست
گیس کی قیمتوں میں 54 فیصد تک اضافے کا خدشہ سوئی ناردن گیس پائپ لائن لمیٹڈ اور سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ نے گیس کی قیمتوں میں 54 فیصد اضافے کی درخواست کر دی تاکہ مالی سال 2025 میں اپنے ریونیو کے اہداف کو حاصل کر سکے۔ گیس کی قیمتوں میں سال میں دو بار نظر ثانی کی جاتی ہے، جس کا تعین آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کرتی ہے اور حکومت اس بنیاد پر مختلف کیٹیگری کے لیے صارفین کی قیمتیں مقرر کرتی ہے۔ اوگرا نے ایس ایس جی سی کی 669 روپے فی یونٹ (میٹرک ملین برٹش تھرمل یونٹ) یا 53.5 فیصد اضافے کی درخواست پر 8 نومبر کو سماعت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جبکہ ایس این جی پی یل کی جانب سے 3.66 فیصد یا 64 روپے 16 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو بڑھانے کی درخواست پر سماعت 5 نومبر کو منعقد ہوگی۔ ایس این جی پی ایل نے 15 اکتوبر کو ایک درخواست جمع کرائی ہے۔ ، اس کے بعد 18 اکتوبر کو مالی سال 2025 کے لیے اپنی آمدنی کی ضرورت پر مبنی تخمینے کے جائزے کے لیے ایک ترمیم شدہ پٹیشن جمع کرائی۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Multan news
Pakistan
latest news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
abc news
صارفین
گیس کی قیمتوں
سوئی ناردن گیس پائپ لائن لمیٹڈ
ایس این جی پی یل
سماعت
تبصرے
Please keep the discussion respectful.