عمران خان کو غیر معیاری کھانا: عمر ایوب کی تشویش
جیل میں غیر معیاری کھانے کے باعث عمران خان کی صحت متاثر
عمران خان کو جیل میں غیر معیاری کھانا دیا گیا ، عمر ایوب پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ عمران خان کو جیل میں غیر معیاری کھانا دیا گیا جس سے ان کو الٹیاں ہوئیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب کا کہنا تھا کہ آج 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس سے متعلق متعلقہ دستایزات ہم سے شیئر کیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آج کے دن اے ٹی سی فیصل آباد، اے ٹی سی لاہور میں میرا کیس لگا ہوا ہے اور یہاں بھی میرے وارنٹ جاری ہوئے تھے۔ اس لیے یہاں حاضر ہوا ہوں، کل اور پرسوں بھی پورے پاکستان میں سماعت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ المیہ یہ ہے کہ ایک ہی دن گوجرانوالہ، میانوالی، سرگودھا، فیصل آباد، راولپنڈی، اسلام آباد میں ایک وقت میں کیسے حاضر ہوسکتا تھا۔ ، اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ سب کے سب جعلی کیسز ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Hindi news
latest news
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Essay women day
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
google news
پاکستان تحریک انصاف
عمران خان
عمر ایوب
انسداد دہشت گردی
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب
اے ٹی سی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.