ملک بھر میں مہنگائی کی کم ترین سطح: وزارت خزانہ کی رپورٹ
وزارت خزانہ کی رپورٹ: مہنگائی کی کم ترین سطح اور معیشت کی بحالی
ملک بھر میں مہنگائی ساڑھے تین سال کی کم ترین سطح پر آگئی وزارت خزانہ کی ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں مہنگائی ساڑھے تین سال کی کم ترین سطح پر آگئی۔ وزارت خزانہ نے پاکستانی معیشت کے زیادہ تر اشاریوں میں بہتری کا دعویٰ کردیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں مہنگائی ساڑھے تین سال کی کم ترین سطح پر آگئی۔ ترسیلات زر، برآمدات اور سرمایہ کاری میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق ملکی معیشت نے پہلی سہہ ماہی میں مستحکم بحالی کا مظاہرہ کیا۔ ستمبر میں مہنگائی 44 ماہ کی کم ترین سطح 6.9 فیصد پرآگئی۔ آئی ایم ایف سے 1.03 ارب ڈالر کی قسط ملنے سے معیشت کو تقویت ملی۔ ایس سی او کانفرنس سے کاروبار و مارکیٹ کے اعتماد میں اضافہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق آئندہ مہینوں میں معیشت پائیدار بحالی کے سفر پر گامزن رہے گی۔ ترسیلات زر میں 38.8 فیصد اضافہ،حجم 8.78 ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔ پاکستانی برآمدات میں 7.8 فیصد اضافہ،حجم 7.49ا رب ڈالر رہا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک نیوز
Editorial
Multan Urdu News
Pakistan Today
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
مہنگائی
وزارت خزانہ
پاکستانی معیشت
کم ترین سطح پر آگئی
ترسیلات
تبصرے
Please keep the discussion respectful.