ججز کی تعداد میں اضافہ: سلمان اکرم کا بیان
سلمان اکرم: ججز کی تعداد 17 سے 24 کرنے پر کوئی اعتراض نہیں
ججز کی تعداد 24 بھی کریں کوئی اعتراض نہیں : سلمان اکرم اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرام راجہ نے کہا ہےکہ ججز کی تعداد 17 سے 21 کریں یا 24 ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے۔ ایک بیان میں سلمان اکرم راجہ نے آئینی بینچ کے سامنے پیش ہونے کا بھی اعلان کیا اور کہاکہ 26 ویں آئینی ترمیم اور آئینی بینچ پر اعتراض ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اسے درست نہیں سمجھتے اور چیلنج بھی کریں گے لیکن یہ مطلب نہیں کہ اپنے مقدمات لڑنا چھوڑ دیں۔ جو عدالت میسر ہے اس کے سامنے جائیں گے۔ دوسری جانب رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر نے 27ویں آئینی ترمیم کی مخالفت کا اعلان کردیا۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد میں اضافے سے متعلق بل قومی اسمبلی میں جمعہ کو پیش کیا جائے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
Pakistan news
Pakistan
latest news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Essay women day
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
پی ٹی آئی
اسد قیصر
سلمان اکرم راجہ
آئینی بینچ
سلمان اکرم
سیکرٹری جنرل سلمان اکرام راجہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.