ٹرمپ کا دوبارہ انتخاب: کاملہ ہیرس کا خطرناک قرار
ٹرمپ کا دوبارہ انتخاب ملک کے لیے خطرناک ہوگا: کاملہ ہیرس
ٹرمپ کا دوبارہ انتخاب ملک کے لئے خطرناک ہوگا،کاملہ ہیرس ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار کاملہ ہیرس نے ریلی سے خطاب میں کہا پانچ نومبر کو آپ نے آزادی یا انتشار میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہے۔ ٹرمپ کا دوبارہ انتخاب ملک کے لئے خطرناک ہوگا۔کاملہ ہیرس نےواشنگٹن میں ریلی نکالی۔ حامیوں سےخطاب میں کہا ٹرمپ وہ جیت گیا تو مخالفین کو جیلوں میں ڈال دے گاؤ۔ ریپبلکن اُمیدوارڈونلڈ ٹرمپ نے پنسلوینیا میں ریلی نکالی،خطاب میں اُنہوں نےکاملا ہیرس کو بدترین نائب صدر قراردیدیا۔ کہا الیکشن ہب کےمطابق پانچ کروڑ دس لاکھ امریکی پہلے ہی ووٹ کاسٹ کر چکے ہیں ۔ اس وقت دونوں اُمیدواروں کے درمیان 7 اہم ریاستوں میں کانٹے کا مقابلہ ہے،جہاں کے نتائج فیصلہ کن کردار ادا کریں گے۔ امریکی صدارتی الیکشن میں صرف چھ دن باقی ہیں،اوہایو کے فینکلن کاؤنٹی میں ارلی پولنگ کے دوران ووٹرزکی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
news bulletin
news headlines
head lines
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
bbc news
pakistan news about girl
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
کاملہ ہیرس
ٹرمپ کا دوبارہ انتخاب
ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار
واشنگٹن میں ریلی نکالی
تبصرے
Please keep the discussion respectful.