پاسپورٹ پرنٹنگ کی تاخیر کا معاملہ حل: نئی مشینیں آپریشنل
پاکستان میں پاسپورٹ پرنٹنگ کی صورتحال: روزانہ 50 ہزار درخواستیں
پاسپورٹ پرنٹنگ کی تاخیر کا معاملہ حل ہوگیا محکمہ پاسپورٹ میں پاسپورٹ پرنٹنگ کی تاخیر کا معاملہ حل ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق 10 پاسپورٹ پرنٹنگ ڈیسک ٹاپ مشینیں بیرون ملک سے پاکستان پہنچ گئیں۔ اور تمام پاسپورٹ پرنٹنگ مشینیں اگلے ہفتے سے آپریشنل ہوجائیں گی۔ ذرائع نے بتایا کہ پاسپورٹ آفس میں ڈیسک ٹاپ پرنٹنگ مشینوں کی انسٹالیشن کا عمل جاری ہے۔ ڈیسک ٹاپ مشینیں آپریشنل ہونے سے موجودہ پرنٹنگ کی صلاحیت دوگنی ہو جائے گی۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ اس وقت روزانہ کی بنیاد پر 20 سے 22 ہزار پاسپورٹ کی پرنٹنگ جاری ہے۔ اور روزانہ کی بنیاد پر پاسپورٹ کے اجراء کی 45 سے 50 ہزار درخواستیں موصول ہو رہی ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Pakistan news
breaking news
news bulletin
news headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
abc news
google news
پاسپورٹ
پاسپورٹ پرنٹنگ
محکمہ پاسپورٹ
پرنٹنگ مشینیں
پاسپورٹ آفس
ڈیسک ٹاپ پرنٹنگ مشینوں
انسٹالیشن کا عمل
تبصرے
Please keep the discussion respectful.