سعودی عرب کی پاکستان میں سرمایہ کاری 2.2 ارب سے بڑھ کر 2.8 ارب ڈالر
سعودی عرب کی پاکستان میں 2.8 ارب ڈالر کی نئی سرمایہ کاری
سعودی عرب کا پاکستان میں سرمایہ کاری 2.2 ارب ڈالر سے بڑھا کر 2.8 ارب ڈالر کرنے کا اعلان ریاض: سعودی عرب نے پاکستان میں سرمایہ کاری 2.2 ارب ڈالر سے بڑھا کر 2.8 ارب ڈالر کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی وزیر سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ جس دوران سعودی وزیر نے پاکستان میں سرمایہ کاری 2.2 ارب ڈالر سے بڑھا کر 2.8 ارب ڈالر کرنے کا اعلان کیا۔ خالد بن عبدالعزیز نےکہا کہ جب پاکستان گئے تھے تو 27 مفاہمتی یادداشتوں کے تحت 2.2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری پراتفاق ہوا تھا۔ تو اس وقت ہی کہا تھا کہ یہ آغاز ہے اور اس میں مزید اضافہ بھی کریں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا کہ مالی معاملات میں پاکستان کے ساتھ تعاون پر سعودی ولی عہد کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ شہباز شریف کا کہنا تھاکہ سعودی عرب کے ساتھ مل کر خوشحالی اور ترقی کی منازل طے کریں گے اور مشترکہ اہداف حاصل کریں گے۔ حکام کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف دورہ سعودی عرب مکمل کرنے کے بعد امیر قطرکی دعوت پر آج قطر روانہ ہوں گے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
city news
Pakistan news
Multan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
fox news
abc news
google news
سعودی عرب
وزیراعظم شہباز شریف
سعودی وزیر سرمایہ کاری
خالد بن عبدالعزیز
سعودی ولی عہد
تبصرے
Please keep the discussion respectful.