انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ: آج کا دن اہم ہے
آج انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ: کیا کریں؟
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آج آخری تاریخ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آج آخری تاریخ ہے۔ ایف بی آر کے حکام کے مطابق انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں مزید توسیع نہیں ہوگی۔ اب تک 50 لاکھ 10 ہزار سے زائد گوشوارے جمع ہوچکے ہیں۔ ایف بی آر کے حکام کا کہنا ہے کہ انکم ٹیکس گوشواروں سے 125 ارب سے زائد کی رقم جمع ہوچکی ہے۔ جبکہ انکم ٹیکس گوشوارے آج رات 12 بجے تک جمع کیے جاسکتے ہیں۔ حکام نے کہا کہ یکم نومبر سے گوشوارے جمع کرانے والے لیٹ فائلر یا نان فائلر بن جائیں گے۔ لیٹ فائلرز پر گاڑی اور پراپرٹی خریدنے پر دگنا ٹیکس ہوگا۔ ایف بی آر کے حکام نے مزید یہ بھی کہا کہ ماہانہ 50 ہزار آمدن والوں کے لیے انکم ٹیکس کا گوشوارہ جمع کرانا لازمی ہے۔ ماہانہ 50 ہزار آمدن پر گوشوارہ جمع نہ کرانے والا نان فائلر یا لیٹ فائلر قرار دیا جائے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
News
baithak news
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
city news
Multan news
India
breaking news
news bulletin
headlines
بیٹھک
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Editorial
Essay women day
Magazine News
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
fox news Ukraine
abc news
رقم جمع
انکم ٹیکس گوشوارے
انکم ٹیکس گوشوارے جمع
ایف بی آر کے حکام
تبصرے
Please keep the discussion respectful.