پنجاب حکومت نے اسموگ کو آفت قرار دے دیا: نیا نوٹیفکیشن جاری
اسموگ پر قابو پانے کے اقدامات: پنجاب حکومت کی نئی پالیسیاں
پنجاب حکومت نے اسموگ کو آفت قرار دے دیا پنجاب حکومت نےاسموگ کو آفت قرار دے دیا۔پنجاب نیشنل کلائمیٹ ایکٹ 1958 کے سیکشن 3 کے تحت اسموگ کو آفت قرار دیا گیا ہے۔ تاہم اس حوالے سے پنجاب حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر کے تمام ڈی سیز کو ریلیف کمشنرز کے اختیارات سونپ دیے گئے۔ ڈی سیز اسموگ کنٹرول کرنے کے لئے ضروری اقدامات کرنے کے مجاز ہوں گے۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ انسداد اسموگ کے لئے فصلوں کی باقیات جلانے پر پابندی ہو گی۔ سالڈ ویسٹ، کوڑا کرکٹ، شپانگ پبیگز، ٹائر اور پلاسٹک جلانے پر پابندی ہو گی۔ پنجاب حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق غیر معیاری ایندھن کی فروخت اور استعمال پر بھی پابندی ہو گی۔ ٹریفک رکاوٹ کا باعث بننے والی پارکنگز کا خاتمہ کیا جائے گا۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
headlines
head lines
Essay women day
Magazine News
Current Affairs
پاکستان نیوز
bbc news
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
نوٹیفکیشن
پنجاب حکومت
اسموگ کو آفت
پنجاب نیشنل کلائمیٹ ایکٹ
ڈی سیز اسموگ کنٹرول
سالڈ ویسٹ
پلاسٹک جلانے
غیر معیاری ایندھن
پارکنگز کا خاتمہ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.