ملک بھر سے 86 ہزار 644 سے زائد بجلی چور گرفتار: حکومت کا کریک ڈاؤن
بجلی چوروں کے خلاف کارروائیاں: 86 ہزار 644 گرفتار
ملک بھر سے 86 ہزار 644 سےزائد بجلی چورگرفتار ملکی معیشت کی بحالی اور عوام کو بجلی کے بحران سے نکالنے کے لیے حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اقدامات سے حاصل ہونے والے ثمرات اب آشکار ہورہے ہیں۔ بجلی چوروں کےخلاف سخت کریک ڈاؤن میں ملک بھرسے اب تک 127 ارب،8کروڑ اور35 لاکھ روپے وصول کئے۔ جبکہ 86 ہزار 644 سےزائد بجلی چورگرفتارکیےجاچکے ہیں۔ 20اکتوبرسے 27 اکتوبر کےدوران متعلقہ اداروں نےلاہور،گجرانوالہ،فیصل آباد،اسلام آباد،ملتان،پشاور، حیدرآباد،سکھر،کوئٹہ اوردیگر علاقوں میں بجلی چوروں سے 1 ارب، 62 کروڑاور 5لاکھ روپے سے زائد رقم وصول کی۔ 20اکتوبر سے 27 اکتوبر کے دوران متعلقہ اداروں نے 318بجلی چور گرفتار کیے،۔ متعلقہ ادارے ملک بھر سے بجلی چوروں کے مکمل خاتمے تک اپنی کاروائیاں جاری رکھنے کے لیے پرعزم ہیں۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
baithak
baithak news
news baithak
news today
today news paper
newspaper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper today
city news
Multan news
Pakistan
latest news
breaking news
news bulletin
news headlines
head lines
نیوز Pakistan news
Editorial
Magazine News
Multan Urdu News
Current Affairs
bbc news
afghanistan news
russia news today. mlb lockout news
abc news
ملک بھر
ملکی معیشت
بجلی چوروں
سخت کریک ڈاؤن
بجلی چورگرفتار
تبصرے
Please keep the discussion respectful.