ملک میں 2 ماہ کیلئے سی این جی اسٹیشنز بند کرنے کا فیصلہ
سخت سردی کے باعث سی این جی اسٹیشنز بند: دسمبر اور جنوری کی پابندی
ملک میں 2ماہ کیلئے سی این جی اسٹیشنز بند کرنے کا فیصلہ سخت سردی کے سبب ملک بھر میں 2 ماہ کے لیے سی این جی اسٹیشنز بند کر نے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دسمبر اور جنوری کے سخت سردی والے 2 مہینوں میں ملک بھر میں سی این جی اسٹیشن بند کر دیے جائیں گے۔ ان 2 ماہ میں جو ملکی صنعت گیس سے بجلی پیدا کرکے کام کرتی ہے اس کو بھی گیس کی فراہمی بند رہے گی۔ یہ فیصلہ قدرتی گیس کے گھریلو صارفین کو موسم سرما میں مسلسل فراہمی یقینی بنانے کے لیے کیا گیا۔ چاروں صوبوں میں گیس سے بجلی پیدا کرنے یا کیپٹو پاور اسٹیشنوں کے لیے دسمبر 2024 تا جنوری 2025 تک گیس کی فراہمی روک دی جائے گی۔ انڈسٹری بجلی کمپنیوں کی بجلی استعمال کرے گی۔ سوئی ناردرن گیس کمپنی لمیٹڈ نے ہدایت کی ہے کہ یکم دسمبر 2024 سے 31جنوری 2025 تک سی این جی اسٹیشنز بند رکھنے کے احکامات جاری کرے۔ یوٹیوٹ کی ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
news baithak
today news paper
اردو اخبار-Urdu News Paper
epaper
epaper today
Pakistan news
Pakistan
India
Hindi news
latest news
news bulletin
headlines
head lines
بیٹھک نیوز
نیوز Pakistan news
Urdu News
Magazine News
Urdu Magazine
Pakistan Urdu News
Multan Urdu News
Current Affairs
Pakistan Today
پاکستان نیوز
pakistan news about girl
today news in urdu
afghanistan news
fox news Ukraine
russia news today. mlb lockout news
abc news
google news
قدرتی گیس
چاروں صوبوں
گھریلو صارفین
موسم سرما
سخت سردی
سی این جی اسٹیشنز
این جی اسٹیشن بند
انڈسٹری بجلی کمپنیوں
سوئی ناردرن گیس کمپنی لمیٹڈ
تبصرے
Please keep the discussion respectful.